ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانیوں کو "پاکستان کا سفیر” قرار دیدیا

واشنگٹن ڈی سی: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو "ملکی سفیر” قرار دیتے ہوئے پاکستان کی معیشت میں ان کے فعال کردار کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سرکاری دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اوورسیز پاکستانیوں نے آپریشن "بنیان مرصوص” اور "معرکہ حق” میں مسلح افواج کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
فیلڈ مارشل نے ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں بیرون ملک پاکستانیوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔
انہوں نے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے اور باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا اور ایک محفوظ، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
7 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…18 منٹس پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…7 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…7 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…18 منٹس ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…35 منٹس ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…1 گھنٹہ ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…2 گھنٹے ago